نکاح معلق بشرط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فقہ) ایسا نکاح جو کسی ایسی شرط پر کیا جائے جو اختیار میں نہ ہو (جیسے کسی کی خوشی یا ہوا کا چلنا یا پانی کا برسنا)، ایسا نکاح ناجائز ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) ایسا نکاح جو کسی ایسی شرط پر کیا جائے جو اختیار میں نہ ہو (جیسے کسی کی خوشی یا ہوا کا چلنا یا پانی کا برسنا)، ایسا نکاح ناجائز ہے۔